قیام پاکستان کے بعد پہلی عید الفطر18 اگست 1947ءکو منائی گئی۔

قائد اعظم Ù…Ø+مد علی جناØ+ Ù†Û’ نماز عید کراچی Ú©Û’ عید گاہ میدان میں مولانا ظہورالØ+سن درس Ú©ÛŒ اقتدا میں ادا کی۔ نماز Ú©Û’ بعد تمام لوگوں Ù†Û’ انہیں نیا وطن Ø+اصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ قائد اعظم Ù†Û’ اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا
بلاشبہ ہم Ù†Û’ پاکستان Ø+اصل کرلیا ہے لیکن یہ تو صرف منزل Ú©ÛŒ طرف ہمارے سفر کا آغاز ہے۔ ہمارے کاندھوں پر جتنی ذمہ داریاں آن Ù¾Ú‘ÛŒ ہیں ان سے عہدہ برا ہونے Ú©Û’ لیے ہمارا عزم بھی اتنا ہی عظیم ہونا چاہیے۔
انھوں Ù†Û’ مزید کہا: ہم اپنے ان بھائیوں کوجو اب ہندوستان میں اقلیت میں ہیں نہ کبھی نظر انداز کریں Ú¯Û’ اور نہ ہی کبھی فراموش ۔مجھے تسلیم ہے کہ اس برصغیر Ú©Û’ مسلم اقلیت صوبوں Ú©Û’ مسلمانوں Ú©Û’ بدولت ہی ہمارے عزیز نصب العین پاکستان کا Ø+صول ممکن ہواہے۔

1002187 492203537534070 1252980616 n zps87590c6e - پہلی عید الفطر18 اگست 1947ء(ایک یادگار فوٹو